ابنا: بلدیہ ٹاؤن میں نیول کالونی سے آنے والی حساس ادارے کی بس میں دھما کہ ہوا ۔ جس کے نتیجے میں ا3 افرادہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔جبکہ اس دھماکے سے چند لمحے قبل ڈیفنس فیز ٹو میں نامعلوم حملہ آور نے موٹر سائیکل نیوی کی بس سے ٹکرا دی ،جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہہوا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ امریکہ طالبان اور القاعدہ کے ساتھ ملکر پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
25 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 238639
پاکستان کے شہرکراچی میں حساس اداروں کی دو بسوں پر یکے بعد دیگرے دو مختلف مقامات پر حملے ہوئے ہیں۔جس کی نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئےہیں۔